جمعہ‬‮ ، 14 مارچ‬‮ 2025 

محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنادی

datetime 31  مئی‬‮  2016

محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنادی

اسلام آباد (آئی این پی )محکمہ موسمیات نے کہا کہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ہزارہ، مالاکنڈ، راولپنڈی،سرگودھا، گوجرانوالہ، لاہور ڈویژن ،اسلام آباد، فاٹا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بعض مقامات پر تیز /گرد آلود ہواوٰں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔ گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور… Continue 23reading محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنادی

وفاقی کابینہ کے اجلاس سے بڑے بڑے وزراء غائب،افواہیں زور پکڑ گئیں،ترجمان وزیراعظم وضاحت پر مجبور

datetime 30  مئی‬‮  2016

وفاقی کابینہ کے اجلاس سے بڑے بڑے وزراء غائب،افواہیں زور پکڑ گئیں،ترجمان وزیراعظم وضاحت پر مجبور

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سمیت متعدد وزراء شریک نہیں ہوئے ۔ذرائع کے مطابق پیر کو وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس سے ویڈیو لنک کے ذریعے وزیراعظم نوازشریف نے خطاب کیا جبکہ اجلاس کے دوران آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تجاویز کی منظوری… Continue 23reading وفاقی کابینہ کے اجلاس سے بڑے بڑے وزراء غائب،افواہیں زور پکڑ گئیں،ترجمان وزیراعظم وضاحت پر مجبور

2018ء میں پاکستان،ناقابل یقین دعویٰ کردیاگیا

datetime 30  مئی‬‮  2016

2018ء میں پاکستان،ناقابل یقین دعویٰ کردیاگیا

اسلام آباد(آئی این پی ) سینیٹ قائمہ کمیٹی پانی و بجلی کو آ گا ہ کیا گیا ہے کہ بہتر پالیسوں کی بدولت توانائی کے شعبہ میں سرکولر ڈیٹ( گردشی قرضہ) پر کنٹرول حا صل کرلیا ہے، گر دشی قر ضہ کو 318ارب پر روک لیا گیا ہے ،اگر اس پر قا بو نہ پایا… Continue 23reading 2018ء میں پاکستان،ناقابل یقین دعویٰ کردیاگیا

امریکی سفیرکوملک بدکرنے کا مطالبہ

datetime 30  مئی‬‮  2016

امریکی سفیرکوملک بدکرنے کا مطالبہ

اسلام آباد (آئی این پی ) جمعیت علماء اسلام کی مرکزی مجلس عاملہ کااجلاس قائدجمعیت مولانافضل الرحمن کی صدارت میں ہواجس میں مرکزی مجلس عاملہ کے ارکان کے علاوہ چاروں صوبوں کے امراء اورنظماء نے بھی شرکت کی،اجلاس میں نوشکی میں امریکی ڈرون حملے کوپاکستان کی سا لمیت پرحملہ قراردے دیااورحکومت پرزوردیاکہ وہ امریکی جارحیت… Continue 23reading امریکی سفیرکوملک بدکرنے کا مطالبہ

خیبرپختونخوا میں خودکش دھماکہ،12زخمی،پولیس اہلکاروں نے جان پر کھیل کربڑی تباہی سے بچالیا‎

datetime 30  مئی‬‮  2016

خیبرپختونخوا میں خودکش دھماکہ،12زخمی،پولیس اہلکاروں نے جان پر کھیل کربڑی تباہی سے بچالیا‎

مردان (نیوز ڈیسک) سٹی پولیس سٹیشن کے قریب خود کش دھماکہ، دو پولیس اہلکاروں سمیت 12 افراد زخمی۔ تفصیلات کے مطابق پیر کو ایک حملہ آور جو کہ سائیکل پر سوار تھا اور پولیس سٹیشن کو ٹارگٹ کرنا چاہتا تھا۔ ڈی پی اوکے مطابق خودکش حملہ آور کے ہاتھ میں بم دیکھ کر پولیس نے… Continue 23reading خیبرپختونخوا میں خودکش دھماکہ،12زخمی،پولیس اہلکاروں نے جان پر کھیل کربڑی تباہی سے بچالیا‎

ایک دو نہیں بلکہ متعددٹیکس بم تیار،وفاقی بجٹ میں کن اشیاء پر ٹیکس لگایا اوربڑھایاجارہاہے؟تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 30  مئی‬‮  2016

ایک دو نہیں بلکہ متعددٹیکس بم تیار،وفاقی بجٹ میں کن اشیاء پر ٹیکس لگایا اوربڑھایاجارہاہے؟تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی کابینہ نے وفاقی بجٹ مالی سال2016-17کی 5000ارب کی مالیت کی تجاویز کی منظوری دے دی ، محصولات کی وصولی کا ہدف 3601ارب رکھنے کی تجویز منظور کی گئی، 800ارب کی پی ایس ڈی پی تجاویز منظور کی گئیں اور آئندہ مالی سال کے لئے خسارہ 3.8فیصد رکھنے کی تجویز بھی منظور… Continue 23reading ایک دو نہیں بلکہ متعددٹیکس بم تیار،وفاقی بجٹ میں کن اشیاء پر ٹیکس لگایا اوربڑھایاجارہاہے؟تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد،اہم شخصیت کے مدرسے میں دوگروپوں میں تصادم، مکوں اورگھونسوں کا آزادانہ استعمال

datetime 30  مئی‬‮  2016

اسلام آباد،اہم شخصیت کے مدرسے میں دوگروپوں میں تصادم، مکوں اورگھونسوں کا آزادانہ استعمال

اسلام آباد(آئی این پی)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمن کے پرسنل اسسٹنٹ مفتی ابرار کے آئی نائن فور میں واقع مدرسے میں جمعیت طلبہ اسلام (جے یو آئی)کے طلبہ کنونشن میں ہنگامہ آرائی اورتنظیم کے دوگروپوں کے درمیان مارکٹائی،طلبہ تنظیم کے انتخابات ملتوی کردیئے گئے۔تفصیلات کے مطابق پیر کو مفتی ابرارکے مدرسے… Continue 23reading اسلام آباد،اہم شخصیت کے مدرسے میں دوگروپوں میں تصادم، مکوں اورگھونسوں کا آزادانہ استعمال

’’حلال ‘‘بجٹ میں ’’حرام ‘‘کمائی،معروف اقلیتی رہنما نے وہ مطالبہ کردیا جو مسلمان رہنماؤں کو کرنا چاہئے تھا

datetime 30  مئی‬‮  2016

’’حلال ‘‘بجٹ میں ’’حرام ‘‘کمائی،معروف اقلیتی رہنما نے وہ مطالبہ کردیا جو مسلمان رہنماؤں کو کرنا چاہئے تھا

اسلام آباد(آئی این پی )کنوینئر ورلڈ مینارٹیز الائینس اورآرگنائزر عوامی مسیحا پارٹی جے سالک نے کہا ہے کہ شراب کی کمائی کا ٹیکس شامل کر کے آئندہ کے حلال بجٹ (جون 2016)کو حرام نہ بنایا جائے۔ ورلڈ مینارٹی الائنس کی جانب سے جاری ایک بیان میں جے سالک نے کہا ہے کہ آئین پاکستان کے… Continue 23reading ’’حلال ‘‘بجٹ میں ’’حرام ‘‘کمائی،معروف اقلیتی رہنما نے وہ مطالبہ کردیا جو مسلمان رہنماؤں کو کرنا چاہئے تھا

عمران خان نے وزیر اعظم کے ویڈیو لنک پر اجلاس کے فیصلے کو انتہائی تشویشناک قرار دیدیا

datetime 30  مئی‬‮  2016

عمران خان نے وزیر اعظم کے ویڈیو لنک پر اجلاس کے فیصلے کو انتہائی تشویشناک قرار دیدیا

اسلام آباد (این این آئی)عمران خان نے وزیر اعظم کے ویڈیو لنک پر اجلاس کے فیصلے کو انتہائی تشویشناک قرار دے دیا۔ایک بیان میں پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا کہ دنیا میں کہیں بھی اس طرح حکومتی انتظامات نہیں چلائے جاتے۔ وزیر اعظم کا ویڈیو لنک پر اجلاس کا فیصلہ انتہائی… Continue 23reading عمران خان نے وزیر اعظم کے ویڈیو لنک پر اجلاس کے فیصلے کو انتہائی تشویشناک قرار دیدیا