پیر‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2025 

کوئٹہ بم دھماکے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت ،دھماکہ کس نے کرایا،نام سامنے آگیا

datetime 9  اگست‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد/کوئٹہ(آئی این پی ) کوئٹہ بم دھماکے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے جس کے مطابق دھماکہ تحریک طالبان پاکستان جماعت الحرار نے کیا جسے کالعدم لشکر جھنگوی کی مدد حاصل تھی۔منگل کو ایک نجی ٹی وی کے مطابق کو ئٹہ بم دھماکے کی تحقیقات میں پیش رفت ہوئی ہے ، سیکورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکہ تحریک طالبان پاکستان جماعت الحرار نے کیا جس کو کالعدم لشکر جھنگوی کی مدد حاصل تھی۔جماعت الحرار پہلے بھی کوئٹہ میں دہشت گردی کے بڑے واقعات میں ملوث رہی ہے اور حملوں کی ذ مہ داری قبول کرتی رہی ہے ۔واضح رہے کہ کوئٹہ کے سول ہسپتال میں ہونے والے دھماکے کی ذمہ داری کالعدم تنظیم ٹی ٹی پی اور داعش کی خراسان شاخ نے قبول کی تھی جبکہ کالعدم تنظیم داعش کی جانب سے حیرت انگیز طور پر تین زبانوں میں دھماکے کی ذمہ داری قبول کی گئی ،پہلے کالعدم تنظیم داعش کی نیوز ایجنسی اعماق اور پھر داعش نے حملے کی ذمہ داری قبول کی۔



کالم



’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘


’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…