پولی کلینک میں ہائی پروفائل شخصیت کی میت کا معمہ حل ہو گیا
اسلام آباد(آن لائن)پولی کلینک میں ہائی پروفائل شخصیت کی میت کا معمہ حل ہو گیا،ورثا گزشتہ روز بارہ بجے میت موصول کرکے لے گئے ،جبکہ دوسری جانب گزشتہ شب مارچری کو چیک کرنے والے وارڈ ماسٹرمیت سے بدبو آنے کے باعث بے ہوش ہو کر گرگیا،تین گھنٹے تک ایمرجنسی میں داخل ہونے کے بعدصبح طبیعت… Continue 23reading پولی کلینک میں ہائی پروفائل شخصیت کی میت کا معمہ حل ہو گیا