اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ناراض ارکان اسمبلی کو منانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ناراض ارکان اسمبلی کو منانے کا فیصلہ کرلیا ہے،وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک کو ناراض ارکان کو یکجا کرنے کی ہدایت کردی ہے،چیئرمین پی ٹی آئی نے یہ فیصلہ 24ستمبر کو رائے ونڈ کی جانب مارچ کو کامیاب بنانے کیلئے کیا ہے۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے ناراض ارکان نے اپنے ردعمل میں کہاکہ عمران خان ایک جمہوری انسان ہیں اوراس وجہ سے انہوں نے ہمارے تحفظات دورکرنے کافیصلہ کیاہے ۔انہوں نے امیدظاہرکی کہ عمران خان ضرورپرویزخٹک بارے ان کے تحفظات پرغورکریں گے
عمران خان کاایسافیصلہ کہ تحریک انصاف کے ناراض ارکان میں خوشی کی لہردوڑگئ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سکولوں کے اوقات میں 1 گھنٹے کی کمی کا اعلان
-
وہ اینڈرائیڈ فونز جن میں 9 ستمبر سے واٹس ایپ کو استعمال نہیں کیا جاسکے گا
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)
-
ایزی پیسہ صارفین کیلئے خوشخبری زبردست سہولت متعارف کرا دی گئی
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کیلیے نئی سہولت متعارف
-
نئی آٹو پالیسی ! گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے اہم خبر
-
آئی فون 18 کی لانچنگ سے قبل آئی فون 17 کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
لاہور،نجی ہوسٹل پر چھاپے میں 7مرد و زن گرفتار
-
مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تاریخ سامنے آگئی
-
پہلی ہی فلم سے ہٹ ہونے والے رومانوی ہیرو اب شادیوں میں رقص کرکے گزر بسر کرنے پر مجبور
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں پھر اضافہ، نوٹیفکیشن جاری
-
کرکٹر حسن علی کی اہلیہ نے علیحدگی کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی
-
وزیراعظم نے بڑا فیصلہ کرلیا، نئی آٹو پالیسی منظور، اہم تبدیلیاں سامنے آگئیں
-
ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ



















































