جمعہ‬‮ ، 14 مارچ‬‮ 2025 

سپریم کورٹ نے یعقوب ندیم سیٹھی کی اسمبلی رکنیت بحا ل کر دی

datetime 30  مئی‬‮  2016

سپریم کورٹ نے یعقوب ندیم سیٹھی کی اسمبلی رکنیت بحا ل کر دی

اسلام آباد (آن لائن ) سپریم کورٹ نے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 175 قصور سے 2013کے عام انتخابات میں کامیاب ہونے والے مسلم لیگ (ن )کے رکن اسمبلی یعقوب ندیم سیٹھی کی رکنیت بحال کر دی اور انکی رکنیت کے حوالے سے الیکشن ٹربیونل کے فیصلے کو کالعدم قراردیدیا ہے ، لیگی رہنماء… Continue 23reading سپریم کورٹ نے یعقوب ندیم سیٹھی کی اسمبلی رکنیت بحا ل کر دی

مخالفین دیکھتے رہ گئے، ن لیگ کی اہم کامیابی، بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا

datetime 30  مئی‬‮  2016

مخالفین دیکھتے رہ گئے، ن لیگ کی اہم کامیابی، بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد (اے پی پی)آئندہ مالی سال کے لئے وفاقی بجٹ 3جون کو پیش کئے جانے کا امکان ہے، مسلم لیگ (ن) کی حکومت کو پہلی مرتبہ چوتھا بجٹ پیش کرنے کا اعزاز حاصل ہو گا۔ اقتصادی ماہرین کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے گزشتہ تین سالوں میں دھرنوں اور دیگر مسائل کے… Continue 23reading مخالفین دیکھتے رہ گئے، ن لیگ کی اہم کامیابی، بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا

وزیر اعظم کے اختیارات وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے سپرد کرنے کا اقدام چیلنج

datetime 30  مئی‬‮  2016

وزیر اعظم کے اختیارات وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے سپرد کرنے کا اقدام چیلنج

لاہور( این این آئی )لاہور ہائیکورٹ میں وزیر اعظم کے اختیارات وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے سپرد کرنے کے اقدام کو چیلنج کر دیا گیا ۔ عوامی تحریک کی جانب سے اشتیاق چوہدری ایڈووکیٹ کی دائر کی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ آئین کے تحت وزیر اعظم اپنے اختیارات کسی وزیر کو… Continue 23reading وزیر اعظم کے اختیارات وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے سپرد کرنے کا اقدام چیلنج

پاک سرزمین پارٹی کے رہنما رضا ہارون اور انیس احمد ایڈووکیٹ برطانیہ پہنچ گئے

datetime 30  مئی‬‮  2016

پاک سرزمین پارٹی کے رہنما رضا ہارون اور انیس احمد ایڈووکیٹ برطانیہ پہنچ گئے

لندن (این این آئی)پاک سرزمین پارٹی کے رہنما رضا ہارون اور انیس احمد ایڈووکیٹ برطانیہ پہنچ گئے ۔رضا ہارون اور انیس ایڈووکیٹ نے لندن میں مختلف وفود سے ملاقاتیں کیں اور پارٹی کی تنظیم سازی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔ذرائع کے مطابق رضا ہارون اور انیس ایڈووکیٹ کچھ دنوں میں لندن میں پریس… Continue 23reading پاک سرزمین پارٹی کے رہنما رضا ہارون اور انیس احمد ایڈووکیٹ برطانیہ پہنچ گئے

پاک ایران تعلقات، ایران کا ایسا اقدام کہ پاکستانیو ں میں شدید غم و غصے کی لہر دوڑ گئی

datetime 30  مئی‬‮  2016

پاک ایران تعلقات، ایران کا ایسا اقدام کہ پاکستانیو ں میں شدید غم و غصے کی لہر دوڑ گئی

چاغی(آن لائن) دوست ملک ایران نے پاکستان سے اشیا خورونوش کی تجارت روک دی۔نجی ٹی وی کے مطابق ایرانی حکام کی جانب سے پاکستانی اشیا خورونوش کی تجارت روکنے کے خلاف مقامی لوگوں نے شدید احتجاج کیا جس پر ایرانی حکام نے پاک ایران تجارتی گیٹ بند کردیا۔ پاکستانی حکام کا کہنا ہے کہ ایران… Continue 23reading پاک ایران تعلقات، ایران کا ایسا اقدام کہ پاکستانیو ں میں شدید غم و غصے کی لہر دوڑ گئی

نوازشریف کی بیماری سے نئے بحران نے جنم لیا ہے اس پر انہیں مستعفی ہوجانا چاہئے ،عمران خان

datetime 30  مئی‬‮  2016

نوازشریف کی بیماری سے نئے بحران نے جنم لیا ہے اس پر انہیں مستعفی ہوجانا چاہئے ،عمران خان

اسلام آباد(آئی این پی)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم نوازشریف کی بیماری سے ایک نئے بحران نے جنم لیا ہے اس بحران پر انہیں مستعفی ہوجانا چاہئے،اسحاق ڈار کا امور حکومت سنبھالنا بادشاہت کی مثال ہے،وفاقی وزراء اب قوم کو دھوکا نہیں دے سکتے،انصاف نہ ملا تو بھرپور انداز میں… Continue 23reading نوازشریف کی بیماری سے نئے بحران نے جنم لیا ہے اس پر انہیں مستعفی ہوجانا چاہئے ،عمران خان

ن لیگ کے اہم رہنما کے وارنٹ گرفتاری جاری

datetime 30  مئی‬‮  2016

ن لیگ کے اہم رہنما کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد(آئی این پی ) جوڈیشل مجسٹریٹ نے گاڑی کی ٹکر سے سیکیورٹی گارڈ کی ہلاکت کے معاملے پر مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی شیخ روحیل اصغر کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے ۔ جوڈیشل مجسٹریٹ اسلام آباد کے رو برو مسلم لیگ (ن) کے رکن اسمبلی شیخ روحیل اصغر اور ان کے ساتھ… Continue 23reading ن لیگ کے اہم رہنما کے وارنٹ گرفتاری جاری

مسلم لیگ (ق) کے راہنما وجوائنٹ سیکرٹری لاہور میاں کامران سیف کا بیان

datetime 30  مئی‬‮  2016

مسلم لیگ (ق) کے راہنما وجوائنٹ سیکرٹری لاہور میاں کامران سیف کا بیان

لاہور(آئی این پی) مسلم لیگ (ق) کے راہنما وجوائنٹ سیکرٹری لاہور میاں کامران سیف نے کہا ہے کہ بجلی اور گیس بجران نے ملکی معیشت کی جڑیں کھوکھلی کر دی ہے۔توانائی بحران نے ملکی صنعت اور تجارت کو دیمک کی طرح چاٹنا شروع کر دیا ہے۔جبکہ بجٹ2016-17میں عوامی ٹیکسوں کی شرح میں اضافہ اور حکومتی… Continue 23reading مسلم لیگ (ق) کے راہنما وجوائنٹ سیکرٹری لاہور میاں کامران سیف کا بیان

ڈی جی نیب کا فیصلہ ، بڑے بڑوں کی دوڑیں لگ گئیں

datetime 30  مئی‬‮  2016

ڈی جی نیب کا فیصلہ ، بڑے بڑوں کی دوڑیں لگ گئیں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) چیئرمین نیب قمر الزماں کی صدارت اجلاس ہوا جس میں کرپشن کیسز کی تحقیقات کا دائرہ وسیع کرنے کا فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین نیب قمر زمان چوہدری ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچے۔ انہوں نے اجلاس کی صدارت کی جس میں چاروں صوبوں کے ڈی جی نیب نے شرکت کی۔… Continue 23reading ڈی جی نیب کا فیصلہ ، بڑے بڑوں کی دوڑیں لگ گئیں