اسلام آباد (آن لائن)پاکستان کا اہم شہر کوئٹہ آگ میں جلتا رہا مگر قومی اسمبلی اجلاس میں چوہوں پر بحث ہوتی رہی۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں چوہوں کا تذکرہ،متحدہ قومی موومنٹ کی رکن اسمبلی فوزیہ حمید نے تاخیر سے آنے کی وجہ چوہوں کو قرار دید یا۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ کی رکن اسمبلی فوزیہ حمید اجلاس میں تاخیر سے آئی سپیکر نے تاخیر سے آنے کی وجہ پوچھی تو انہوں نے کہا میرے لاج میں چوہے گھس آئے ہیں جس کی وجہ سے میں لیٹ ہو گئی۔ سپیکر نے دوبارہ سوال کیا چوہوں نے آپکا راستہ روک لیا تھا؟ تب فوزیہ حمید نے کہا چوہے ہر چیز خراب کر دیتے ہیں ۔ سپیکر نے معاملے کو ڈپٹی سپیکر کے علم میں لانے کی ہدایت کر دی۔
کوئٹہ آگ میں جلتا رہا مگر۔۔ قومی اسمبلی اجلاس میں ’’چوہوں‘‘ پر بحث جاری
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)
-
سکولوں کے اوقات میں 1 گھنٹے کی کمی کا اعلان
-
وہ اینڈرائیڈ فونز جن میں 9 ستمبر سے واٹس ایپ کو استعمال نہیں کیا جاسکے گا
-
ایرانی ریال کی پاکستان میں تازہ ترین قیمت
-
عوام پر مزید بوجھ، ملک بھر میں بجلی نیٹ ورک استعمال کرنے کی یکساں قیمت لاگو
-
وہ عام پھل جسے کھانا عادت بناکر بلڈ پریشر جیسے مرض سے بچنا ممکن ہے
-
نیٹ میٹرنگ صارفین کے لیے اہم خبر، حکومت نے بڑی سہولت متعارف کرا دی
-
بڑی کے ہاتھوں چھوٹی بہن کا قتل، ملزمہ کو ورثا نے معاف کردیا
-
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
-
ایزی پیسہ صارفین کیلئے خوشخبری زبردست سہولت متعارف کرا دی گئی
-
نئی آٹو پالیسی ! گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے اہم خبر
-
گیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کیلیے نئی سہولت متعارف
-
سرفراز احمد کو کوچنگ سے کیوں ہٹایا گیا؟ تہلکہ خیز انکشاف سامنے آگئے



















































