بدھ‬‮ ، 24 جون‬‮ 2026 

کوئٹہ بم حملہ۔۔۔ امریکہ نے بڑی پیشکش کر دی

datetime 9  اگست‬‮  2016 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا نے کوئٹہ میں حملے کی مذمت کرتے ہوئے پاکستان کوحملہ آوروں کو کیفر کردار تک پہنچانے میں تعاون کی پیش کش کی ہے۔واشنگٹن میں بریفنگ دیتے ہوئے امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان نے کوئٹہ حملے میں جاں بحق افراد کے اہل خانہ سے تعزیت کی اورکہاکہ حملے میں جمہوریت کے دو اہم ستونوں عدلیہ اور صحافت کو نشانہ بنایا گیا، ایسے حملے عالمی دہشت گردی کو شکست دینے کے مشترکہ عزم کو مزید مستحکم کرتے ہیں۔ترجمان نے کہاکہ کوئٹہ حملے کوسیاست کی نظرکرنا نہیں چاہتے، امریکا دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کیساتھ ہے۔ایک سوال کے جواب ایلزبتھ ٹروڈوکاکہناتھاکہ کشمیرمیں تشددپرامریکا کوتشویش ہیلیکن مسئلے کوپاکستان اور بھارت کے درمیان مذاکرات سیہی بہترطورپرحل کیاجاسکتاہے، علاقائی امن کیلئے پاکستان اوربھارت کوبراہ راست بات چیت کرنی چاہیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…