طورخم باڈرکھل گیا مگر۔۔۔!
اسلام آباد (آئی این پی) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان طورخم سرحد کھول دی گئی ہے، صرف قانونی دستاویزات رکھنے والے افغانیوں کو داخلے کی اجازت دی جا رہی ہے۔ ہفتہ کو ترجمان دفترخارجہ کے مطابق نفیس ذکریا نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ صبح پاکستان اور… Continue 23reading طورخم باڈرکھل گیا مگر۔۔۔!