ہفتہ‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2025 

برائے کرام شہری اس کام سے گریز کریں، پولیس نے عوام سے اپیل کر دی

datetime 10  اگست‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

میاں چنوں(مانیٹرنگ ڈیسک )شہریوں نے بچے اغواء کرنے کے شبہ میں چار خواتین اور 4مردوں کو پکڑ لیا،خوب دھلائی کے بعد پولیس کے حوالے،پکڑنے جانیوالے تمام افراد اغواء کار نہ نکلے ،تفصیلات کے مطابق میاں چنوں نواحی گاؤں110پندرہ ایل میں تین سالہ بچی کے اغوا ء میں اہل علاقہ نے ایک خاتون کو پکڑلیا،پولیس کے حوالے کیا تو تحقیقات کے بعد معلوم ہوا کے خاتون کا ذہنی توازن ٹھیک نہیں،جبکہ 112چک کے قریب بچوں کے اغوا شبہ میں اہل علاقہ نے تین خواتین اور دو مردوں کو پکڑ گیا،بعدازں پولیس تحقیقات کے بعدمعلوم ہوا ہے میاں بیوی کا جھگڑا تھا،جبکہ 25والے پھاٹک کے قریب شہریوں نے ایک شخص کو بچوں کیااغواٗ میں پکڑ کرپولیس کے حوالے کیا تو پولیس تحققیات کے بعد معلوم ہوا مذکورہ شخص نشہ کا عادی ہے،چوکی جنڈیالی میں بھی اہل علاقہ نے ایک شخص کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کیاتو معلوم ہوا مذکورہ شخص کا ذہنی توازن ٹھیک نہیں،پولیس کاکہنا ہے برائے کرم شہری جھوٹی افواہوں سے پرہیز کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…