جمعرات‬‮ ، 10 ستمبر‬‮ 2026 

یوم دفاع پر بھی بھارت شرارت سے باز نہ آیا

datetime 6  ستمبر‬‮  2016 |

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) یوم دفاع پر بھی بھارت شرارت سے باز نہ آیا۔ یوم دفاع پاکستان کے موقع پر بھارتی افواج نے کنٹرول لائن پر ایک بار پھر بلااشتعال فائرنگ شروع کردی۔ پاکستان کی جانب سے کرارا جواب ملنے پر بھارتی توپیں خاموش ہوگئیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق لائن آف کنٹرول پر نیزا پیر سیکٹر میں بھارتی فوج نے رات گئے بلااشتعال فائرنگ شروع کردی۔ پاکستانی فوج کی طرف سے بھرپورجواب دیاگیا جس پر بھارتی توپیں خاموش ہوگئیں۔ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کی افواج کے درمیان فائرنگ کے تبادلے کا سلسلہ صبح دس بجے تک جاری رہا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…