بدھ‬‮ ، 24 جون‬‮ 2026 

آرمی چیف کو ما رشل لاء کی دعوت کیس عدالت سے اچانک بڑی خبر آگئی

datetime 8  اگست‬‮  2016 |

اسلام آباد(آن لائن) اسلام آباد کی ضلعی عدالت نے آرمی چیف سے متعلق متنازعہ بینرز آویزاں کرنے والی تحریک کے چیئرمین کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا، تفصیلات کے مطابق سوموار کے روز سول مئجسٹریٹ سلمان بدر نے آرمی چیف کی حمایت میں بینر لگانے اور فوج کو اقتدار پر قبضہ کرنے کے حوالے سے بینر لگانے والی تحریک موو آن کے چیئرمین محمد کامران کے مقدمے کی سماعت، پولیس نے ملزم محمد کامران کو تین روزہ جسمانی ریمانڈ ختم ہونے پر عدالت پیش کیا گیا، عدالت نے ملزم کو 14روز جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ہے، واضح رہے کہ ملزم محمد کامران کے خلاف تھانہ سیکٹریٹ اور تھانہ مارگلہ میں مقدمہ درج ہے، جبکہ موو آن تحریک کے دو اور کارکنان بھی اسلام آباد پولیس کی تحویل میں ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…