بدھ‬‮ ، 05 فروری‬‮ 2025 

پاکستان اورایف 16طیارے ،امریکی ماہرین نے بڑی خبر سنادی

datetime 20  مئی‬‮  2016

پاکستان اورایف 16طیارے ،امریکی ماہرین نے بڑی خبر سنادی

واشنگٹن(این این آئی) امریکی دفاعی ماہرین نے عندیہ دیا ہے کہ قانون سازوں کی سخت مخالفت کے باوجود پاکستان، رواں سال جولائی کے آخر تک متنازع ایف 16 طیارے حاصل کرسکتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق دفاعی ماہرین نے کہا کہ اوباما انتظامیہ بالاخر امریکی کانگریس کو اس بات پر قائل کرنے میں کامیاب ہوجائے گی کہ… Continue 23reading پاکستان اورایف 16طیارے ،امریکی ماہرین نے بڑی خبر سنادی

نیوکلیئر سپلائی ،پاکستان نے بڑا قدم اُٹھالیا

datetime 20  مئی‬‮  2016

نیوکلیئر سپلائی ،پاکستان نے بڑا قدم اُٹھالیا

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان نے نیوکلیئر سپلائر گروپ (این ایس جی) کی رکنیت کیلئے باضابطہ درخواست دیدی۔جمعہ کو دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق و یانا میں پاکستان کے سفیر نے 19 مئی کو چیئرمین این ایس جی کے نام ایک خط خط میں کہا گیا کہ پاکستان نیوکلیئر سیفٹی اور سیکورٹی کو… Continue 23reading نیوکلیئر سپلائی ،پاکستان نے بڑا قدم اُٹھالیا

فیصل آباد جلسہ، تحریک انصاف کے کارکن شدیدگرمی میں بھی پرجوش رہے

datetime 20  مئی‬‮  2016

فیصل آباد جلسہ، تحریک انصاف کے کارکن شدیدگرمی میں بھی پرجوش رہے

فیصل آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کا شدید گرمی میں تاریخی گراؤنڈ دھوبی گھاٹ میں جلسہ کارکنوں کیلئے ٹیسٹ کیس بن گیا تھا۔ کارکن شدید گرمی میں بھی پرجوش رہے۔ دھوبی گھاٹ کا چالیس فیصد حصہ کرسیوں پر مشتمل تھا جس میں ایک اندازے کے مطابق پانچ ہزار کرسیاں لگائی گئی تھیں مگر پی ٹی… Continue 23reading فیصل آباد جلسہ، تحریک انصاف کے کارکن شدیدگرمی میں بھی پرجوش رہے

فیصل آبادجلسہ ،خواتین بھی لڑ پڑیں

datetime 20  مئی‬‮  2016

فیصل آبادجلسہ ،خواتین بھی لڑ پڑیں

فیصل آباد (این این آئی)فیصل آباد میں جلسہ شروع ہونے سے پہلے خاردار تاروں کے معاملے پر تحریک انصاف کی کھلاڑی اور ایک مخالف خاتون آپس میں لڑ پڑیں۔دھوبی گھاٹ گراؤنڈ میں جلسے کی سکیورٹی کے لئے اطراف کے راستے بند ہونے سے جی سی یونیورسٹی گرلز ہوسٹل جانے کے لئے طالبات کو سخت مشکلات… Continue 23reading فیصل آبادجلسہ ،خواتین بھی لڑ پڑیں

پی ٹی آئی فیصل آباد جلسہ، عوام کیلئے کتنی کرسیاں لگائی گئیں؟

datetime 20  مئی‬‮  2016

پی ٹی آئی فیصل آباد جلسہ، عوام کیلئے کتنی کرسیاں لگائی گئیں؟

فیصل آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے جلسہ میں کرسیوں کی تعداد ایک معمہ رہی۔ 20مئی کے جلسہ کیلئے ہمارے نمائندے کی گنی گئی کرسیوں کی تعداد 4500تھی تاہم تحریک انصاف کے رہنما25ہزار کرسیوں کی تعداد بار بار بتاتے رہے۔ ایک موقع پر جلسہ آرگنائزروپی ٹی آئی پنجاب کے صدر اعجاز چوہدری نے میڈیا نمائندگان… Continue 23reading پی ٹی آئی فیصل آباد جلسہ، عوام کیلئے کتنی کرسیاں لگائی گئیں؟

آج ’’ بڑے بڑے ‘‘لوگوں کو’’کوکین‘‘کا نشہ لگا ہوا ہے

datetime 20  مئی‬‮  2016

آج ’’ بڑے بڑے ‘‘لوگوں کو’’کوکین‘‘کا نشہ لگا ہوا ہے

لاہور(آئی این پی) صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ خان نے کہا ہے کہ کوکین کا پہلے کسی نے نام بھی نہیں سنامگر آج ’’ بڑے بڑے ‘‘لوگوں کو یہ نشہ لگا ہوا ہے‘ کوکین پینے والوں کو اچھی سہولتیں میسر ہیں لیکن عام پینے والا سال دو سال سے زندہ نہیں رہ سکتا ہے… Continue 23reading آج ’’ بڑے بڑے ‘‘لوگوں کو’’کوکین‘‘کا نشہ لگا ہوا ہے

جمائما کو واپس لانے کا مطالبہ

datetime 20  مئی‬‮  2016

جمائما کو واپس لانے کا مطالبہ

فیصل آباد(آئی این پی) فیصل آباد میں تحریک انصاف کے جلسے میں شرکت کرنے والی خواتین کارکنوں نے چیئرمین عمران خان سے جمائما کو واپس لانے کا مطالبہ کردیا۔تفصیلات کے مطابق جمہ کو تحریک انصاف کے فیصل آباد جلسے کے دوران جب خواتین کارکنوں سے عمران خان کی تیسری شادی بارے سوال کیاگیا تو ان… Continue 23reading جمائما کو واپس لانے کا مطالبہ

بارہ برس قبل ریٹائر ہونیوالے سرکاری ملازمین کو بھی اضافے کے ساتھ 40فیصد پنشن کی ادائیگی کا حکم

datetime 20  مئی‬‮  2016

بارہ برس قبل ریٹائر ہونیوالے سرکاری ملازمین کو بھی اضافے کے ساتھ 40فیصد پنشن کی ادائیگی کا حکم

لاہور ( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے محکمہ خزانہ پنجاب کو بارہ برس قبل ریٹائر ہونے والے سرکاری ملازمین کو بھی اضافے کے ساتھ 40فیصد پنشن کی ادائیگی کا حکم دیتے ہوئے محکمہ خزانہ سے پنشن سے متعلق عدالت فیصلے پر عملدرآمد کی رپورٹ بھی طلب کر لی۔ گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس… Continue 23reading بارہ برس قبل ریٹائر ہونیوالے سرکاری ملازمین کو بھی اضافے کے ساتھ 40فیصد پنشن کی ادائیگی کا حکم

ٹی او آر پارلیمانی کمیٹی ،اپوزیشن ارکان کے حتمی نام سامنے آگئے

datetime 20  مئی‬‮  2016

ٹی او آر پارلیمانی کمیٹی ،اپوزیشن ارکان کے حتمی نام سامنے آگئے

اسلام آباد (این این آئی) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے ٹی او آر پارلیمانی کمیٹی کیلئے اپوزیشن ارکان کے نام اسپیکر اور چیئرمین سینیٹ کو بھجوا دیے، ایم کیو ایم کے بیرسٹر محمد علی سیف بھی شامل ہیں۔ذرائع کے مطابق اپوزیشن لیڈر نے اسپیکر کو لکھے گئے خط میں بتایا… Continue 23reading ٹی او آر پارلیمانی کمیٹی ،اپوزیشن ارکان کے حتمی نام سامنے آگئے