طورخم بارڈر،پاکستان نے اہم کام مکمل کرلیا
اسلام آباد (آن لائن)طورخم بارڈرپرآج کرفیواٹھائے جانے کاامکان ہے ،پاکستان اورافغانستان کے سرحدی سیکورٹی حکام کااجلاس بھی آج ہوگا۔تفصیلات کے مطابق پاک افغان سرحدی علاقے طورخم پرگزشتہ کئی دن سے جاری کشیدگی کے باعث پاکستان سے سرحدی علاقے میں کرفیونافذکرکے سرحدی دیہات کو خالی کروالیا گیا تھا ،طورخم کے مقام پرپاک افغان سرحدپرکشیدگی پاکستان کی… Continue 23reading طورخم بارڈر،پاکستان نے اہم کام مکمل کرلیا