کوئٹہ ( آن لائن )گورنمنٹ ٹیچرایسوسی ایشن بلوچستان نے سانحہ کوئٹہ کے بعد آج(منگل کو ) کوئٹہ میں تمام سرکاری تعلیمی ادارے بند رہیں گے گورنمنٹ ٹیچرز ایسوسی ایشن بلوچستان کے ترجمان کے مطابق کوئٹہ میں سانحہ سول ہسپتال کے بعد آج کوئٹہ میں تمام سرکاری تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔