چین اور پاکستان کے درمیان راہداری کا یہ پہلا عملی منصوبہ ہو گا
بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک ) چین کے تجویز کردہ بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے کا پہلا ہائے وے پراجیکٹ پاکستان میں ایشین انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک ( اے آئی آئی بی ) اور ایشین ڈویلپمنٹ بینک ( اے ڈی بی )کے تعاون سے شروع کردیا گیا ہے جو کہ دونوں ممالک کے درمیان عملی تعاون کا پہلا منصوبہ… Continue 23reading چین اور پاکستان کے درمیان راہداری کا یہ پہلا عملی منصوبہ ہو گا