لاہور (این این آئی )پاکستان تحریک انصاف کی رہنما عندلیب عباس نے لاہور ریلی کو ہنگری کی ریلی سے منسوب کرنے کی ٹویٹ کا الزام پی ٹی آئی سوشل ویب سائٹ پر عائد کر دیا، قیادت کو ای میل کو کر آگاہ کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق عندلیب عباس کی طرف سے پارٹی قیادت کو کی گئی ای میل منظرعام پر آگئی ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی سوشل ویب سائٹ نے لاہور ریلی کو ہنگری کی ریلی سے منسوب کر کے تصویرجاری کی ۔ پارٹی میں مجھ پر تنقید بلا جواز ہے میں اس کی ذمہ در نہیں ہوں، عوامی فورم پر جواب دیا تو پا رٹی کی بدنامی ہو گی ۔
لاہور ریلی کیلئے ہنگری کی ریلی کی فوٹو کا استعمال، عندلیب عباس کا بڑا اعتراف،تحریک انصاف کو ہی رگڑا لگادیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سکولوں کے اوقات میں 1 گھنٹے کی کمی کا اعلان
-
وہ اینڈرائیڈ فونز جن میں 9 ستمبر سے واٹس ایپ کو استعمال نہیں کیا جاسکے گا
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)
-
ایزی پیسہ صارفین کیلئے خوشخبری زبردست سہولت متعارف کرا دی گئی
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کیلیے نئی سہولت متعارف
-
نئی آٹو پالیسی ! گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے اہم خبر
-
آئی فون 18 کی لانچنگ سے قبل آئی فون 17 کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
لاہور،نجی ہوسٹل پر چھاپے میں 7مرد و زن گرفتار
-
مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تاریخ سامنے آگئی
-
پہلی ہی فلم سے ہٹ ہونے والے رومانوی ہیرو اب شادیوں میں رقص کرکے گزر بسر کرنے پر مجبور
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں پھر اضافہ، نوٹیفکیشن جاری
-
کرکٹر حسن علی کی اہلیہ نے علیحدگی کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی
-
وزیراعظم نے بڑا فیصلہ کرلیا، نئی آٹو پالیسی منظور، اہم تبدیلیاں سامنے آگئیں
-
محلے کی ’آنٹی‘ نے چغلیوں کو کاروبار بنا لیا، کمائی سے 2 گھر بھی خرید لیے



















































