بدھ‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2026 

پسند کی شادی کیلئے سیشن کورٹ آنیوالے جوڑے کو پستول برآمد ہونے پر گرفتار کر لیا گیا

datetime 9  اگست‬‮  2016 |

لاہور( این این آئی)پسند کی شادی کیلئے سیشن کورٹ آنے والے جوڑے کو پستول برآمد ہونے پر گرفتار کر لیا گیا ۔ بتایاگیا ہے کہ ایبٹ آباد کا رہائشی حسن خان اور باجوڑ ایجنسی کی حنا پسند کی شادی کیلئے سیشن کورٹ آئے اور مرکزی دروازے پر تلاشی کے دوران لڑکی کے بیگ سے پستول اور 11گولیاں برآمد ہو گئیں جس پر دونوں کو حراست میں لے لیا گیا ۔ بعد ازاں دونوں کو اسلامپورہ پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔ لڑکی نے اپنے ابتدائی بیان میں کہا ہے کہ وہ اپنے دفاع کی غرض سے والد کا پستول لے کر آئی تھی ۔ پولیس نے دونوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…