افغانستان کا پاک افغان تنازعہ ”حکمت“کے ذریعے حل کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد (این این آئی)افغانستان کے نائب وزیر خارجہ حکمت کرزئی کی سربراہی میں افغان وفد (کل)20جون کو پاکستان آئیگا۔افغان وفد پاکستانی حکام کیساتھ ملاقات کے دوران طورخم بارڈر کراسنگ سے متعلق معاملات سمیت بارڈر مینجمنٹ کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کرینگے۔ہفتہ کو دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق مشیر خاجہ سرتاج عزیز نے… Continue 23reading افغانستان کا پاک افغان تنازعہ ”حکمت“کے ذریعے حل کرنے کا فیصلہ