جمعرات‬‮ ، 10 ستمبر‬‮ 2026 

رینجرز اختیارات حکومت نے نیا فیصلہ کر لیا

datetime 8  ستمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے مختلف صوبوں میں جاری سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز اور امن ومان کی صورتحال کے پیش نظر مختلف سیاسی اور سماجی حلقوں کی جانب سے پنجاب میں بھی رینجرز کو اختیارات دیئے جانے کے مطالبے کے پیش نظر بالآخر پنجاب حکومت نے بھی صوبے میں دو ماہ کے لئے رینجرز کو محدود اختیارات دینے کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ پنجاب کی جانب سے ایک سمری وزیراعلیٰ پنجاب کو روانہ کر دی گئی ہے جس کے مطابق پنجاب میں دو ماہ کے لئے رینجرز کو رینجرز آرڈیننس 1959ء کے تحت محدود اختیارات دیئے جانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ سمری میں کہا گیا ہے رینجرز جے آئی ٹی کی نمائندگی کرتے ہوئے محکمہ انسداد دہشت گردی کی معاونت کرے گی۔ رینجرز آپریشن کا بنیادی ہدف دہشت گرد اور ان کے سہولت کار ہوں گے ۔ واضح رہے کہ گزشتہ کئی ماہ سے رینجرز کو پنجاب میں اختیارات دینے کے حوالے سے مختلف سیاسی اور سماجی حلقوں کی جانب سے پرزور مطالبات کئے جارہے تھے جس کے بعد حکومت نے بالآخر ان مطالبات کو تسلیم کر لیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…