منگل‬‮ ، 23 جون‬‮ 2026 

رائے ونڈ گھیراؤ جدہ یاکہیں اور۔۔۔؟ نواز شریف نے امریکہ سے کس ملک جانے کافیصلہ کر لیا

datetime 8  ستمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف نے اپنے دورہ امریکہ اور ڈنمارک میں تبدیل کر لی ہے ۔نواز شریف نے وطن واپسی کے پروگرام میں تبدیلی اپوزیشن احتجاج کے پیش نظر کی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق 16 ستمبر کو ڈنمارک روانہ ہونے کے بعد نواز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لئے امریکہ جائیں گے جس کے بعد 25 ستمبر کو ان کی واپسی طے تھی مگر وزیر اعظم نے اپنے شیڈیول کو تبدیل کر لیا ہے اب نواز شریف واپسی پر لندن جائیں گے اور وہاں کچھ روز قیام کے بعد وطن واپس آئیں گے۔پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے چلائی جانے والی تحریک احتساب کے گزشتہ جلسے میں عمران خان نے اعلان کیا تھا کہ 24 ستمبر کو رائے ونڈ کی جانب مارچ کریں گے جس کے بعد سے حکومتی حلقوں میں کافی بے چینی پائی جارہی تھی جبکہ سیاسی جماعتوں کی جانب سے بھی نواز شریف کے گھر جانے کے فیصلے کو تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا تھا۔ مگر اس سلسلے میں نواز شریف نے آج نئی حکمت عملی کے تحت بیرون ملک دورے کو طویل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے تاکہ اپوزیشن کے احتجاج سے بچا جا سکے۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…