پاکستان ایک بار پھر سرخرو، بھارت کو منہ کی کھانی پڑی
نئی دہلی (نیوز ڈیسک) پٹھان کوٹ حملے میں بھارتی قومی تحقیقاتی ایجنسی نے پاکستان کو کلین چٹ دیدی۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی قومی تحقیقاتی ایجنسی کے سربراہ شرد کمار نے انڈین نجی ٹی وی چینل سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ پاکستانی حکومت یا پاکستانی ایجنسی کے پٹھان کوٹ حملے میں ملوث ہونے یا… Continue 23reading پاکستان ایک بار پھر سرخرو، بھارت کو منہ کی کھانی پڑی