ایان علی سے متعلق بری خبر آگئی
راولپنڈی(آن لائن)کسٹم عدالت نے ماڈل ایان علی کے خلاف کرنسی اسمگلنگ کیس کی سماعت غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کردی۔راولپنڈی کی کسٹم عدالت کے جج رانا آفتاب احمد خان نے ماڈل ایان علی کے خلاف کرنسی اسمگلنگ کیس کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران ایان علی کی عدم حاضری پر ان کے وکیل لطیف… Continue 23reading ایان علی سے متعلق بری خبر آگئی