کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک)کوئٹہ کے ڈبل روڈ پر قائم نادرا آفس پر ایف آئی اے حکام نے چھاپہ مارکر نادرا کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر آپریشن گرفتارکرلیا۔ جمشید خان پر غیر ملکی افراد کو قومی شناختی کارڈ بناکر دینے کا الزام ہے۔ایف آئی اے حکام نے بتایا کہ اسسٹنٹ ڈائریکٹر آپریشن نادراجمشید خان پر الزام ہے کہ وہ پاکستانی شہریوں کے خاندانوں کے ناموں میں غیر ملکی افراد کانام ڈالتا تھا، تاکہ ان غیر ملکی افراد کے قومی شناختی کارڈ بن سکیں۔ایف آئی اے نے ڈبل روڈ پر نادرا آفس پر چھاپہ مارکر جمشید خان کو گرفتار کرلیا ،جمشید خان نادرا آفس میں ایف آئی اے کا فوکل پرسن بھی تھا۔
حساس ادارے کی کارروائی ، نادرا کا بڑا عہدیدار گرفتار ، وجہ بھی سامنے آگئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)
-
ایزی پیسہ صارفین کیلئے خوشخبری زبردست سہولت متعارف کرا دی گئی
-
نئی آٹو پالیسی ! گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے اہم خبر
-
آئی فون 18 کی لانچنگ سے قبل آئی فون 17 کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
لاہور،نجی ہوسٹل پر چھاپے میں 7مرد و زن گرفتار
-
مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تاریخ سامنے آگئی
-
پہلی ہی فلم سے ہٹ ہونے والے رومانوی ہیرو اب شادیوں میں رقص کرکے گزر بسر کرنے پر مجبور
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں پھر اضافہ، نوٹیفکیشن جاری
-
وزیراعظم نے بڑا فیصلہ کرلیا، نئی آٹو پالیسی منظور، اہم تبدیلیاں سامنے آگئیں
-
ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ
-
پنشنرز اور قومی بچت اسکیموں کے سرمایہ کاروں کے لیے اہم خبر
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا گیا
-
ثاقب چدھڑ کے تحائف کا میرے مقدمے سے تعلق نہیں، مومنہ اقبال
-
حسن علی کی اہلیہ کی پراسرار پوسٹ، کرکٹر کے مبینہ افیئر کی افواہیں گرم



















































