شہلا رضا کو 8 سال بعد بڑی خو شخبر ی مل گئی
کراچی(این این آئی)سندھ میں صوبائی اسمبلی کی ڈپٹی اسپیکر شہلا رضا کی درینہ خواہش 8سال بعد پوری ہو گئی ۔ میڈیا ذرائع کے مطابق ڈپٹی اسپیکر نے آٹھ سال قبل حکومت سے بلٹ پروف گاڑی کی درخواست کی تھی۔شہلا رضا نے کہا ہے کہ تمام ارکان دو تین سال بعد گاڑی تبدیل کر لیتے ہیں… Continue 23reading شہلا رضا کو 8 سال بعد بڑی خو شخبر ی مل گئی