جمعرات‬‮ ، 06 فروری‬‮ 2025 

تباہی کا بڑا منصوبہ ناکام، دودہشت گردبھائی رنگے ہاتھوں گرفتار

datetime 25  مئی‬‮  2016

تباہی کا بڑا منصوبہ ناکام، دودہشت گردبھائی رنگے ہاتھوں گرفتار

کندھ کوٹ(این این آئی)وفاقی حساس ادارے کے معاونت سے خوشحال خان خٹک ایکسپریس بڑے حادثے سے بچ گئی دودہشگردبھائی بم نصب کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتاراسلحہ گولیاں،کارتوس ۔تار،آئی ڈی بم ،ڈیٹونیٹر ،ٹائمراورپانچ کلودھماکہ خیزموادبھی برآمدکرنے کادعویٰ تفصیل کیمطابق ایس پی کشمورایٹ کندھ کوٹ عمرطفیل گنڈاپورنے ایس پی دفترکندھ کوٹ میں پرہجوم پریس کانفرنس کرتے ہوئے… Continue 23reading تباہی کا بڑا منصوبہ ناکام، دودہشت گردبھائی رنگے ہاتھوں گرفتار

پاناما لیکس کمیشن ،ابتدائی طریقہ کار طے ہوگیا،سربراہ کون ہوگا؟ حیرت انگیز اعلان

datetime 25  مئی‬‮  2016

پاناما لیکس کمیشن ،ابتدائی طریقہ کار طے ہوگیا،سربراہ کون ہوگا؟ حیرت انگیز اعلان

اسلام آباد(این این آئی) پاناما لیکس کمیشن کے ٹی او آرز مرتب کرنے کیلئے حکومت اور اپوزیشن کی پارلیمانی کمیٹی نے کام کرنے کا ابتدائی طریقہ کار طے کرلیا۔ ذرائع کے مطابق بدھ کو پانامالیکس کی تحقیقات کے مجوزہ کمیشن کے ٹی او آرز مرتب کرنے کیلئے حکومت اور اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی کمیٹی کا… Continue 23reading پاناما لیکس کمیشن ،ابتدائی طریقہ کار طے ہوگیا،سربراہ کون ہوگا؟ حیرت انگیز اعلان

ناجائز ذرائع اثاثے ٗ سرکاری فنڈز میں خورد برد ٗ خیبرپختونخواکی دو اہم سیاسی و مذہبی شخصیات کیخلاف کارروائی کا اعلان

datetime 25  مئی‬‮  2016

ناجائز ذرائع اثاثے ٗ سرکاری فنڈز میں خورد برد ٗ خیبرپختونخواکی دو اہم سیاسی و مذہبی شخصیات کیخلاف کارروائی کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی) نیب کے ایگزیکٹو بورڈ نے ناجائز ذرائع سے اثاثے بنانے اورسرکاری فنڈز میں خوردبرد کے الزام میں سابق صوبائی وزیر تعلیم خیبر پختونخوا اور رکن صوبائی اسمبلی سردار حسین بابک کے خلاف شکایت کی جانچ پڑتال، مفتی احسان الحق و دیگر کے خلاف بدعنوانی، لوگوں کو بڑے پیمانے پر دھوکہ… Continue 23reading ناجائز ذرائع اثاثے ٗ سرکاری فنڈز میں خورد برد ٗ خیبرپختونخواکی دو اہم سیاسی و مذہبی شخصیات کیخلاف کارروائی کا اعلان

خیبرپختونخوامیں نیا شہر،عمران خان نے بڑی خوشخبری سنادی

datetime 25  مئی‬‮  2016

خیبرپختونخوامیں نیا شہر،عمران خان نے بڑی خوشخبری سنادی

اسلام آباد(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے خیبرپختونخواہ میں ایک نیا شہر بسانے کا اعلان کردیا۔مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئیٹرپراپنی ٹوئیٹس میں عمران خان نے لکھاکہ بٹگرام سے واپسی پر دیکھاکہ تقریباً9000فٹ کی بلندی پر سیاحوں کیلئے ایک ہل سٹیشن بن سکتاہے جہاں پانی بھی موجود ہے ، خیبرپختونخواکابینہ سے بات… Continue 23reading خیبرپختونخوامیں نیا شہر،عمران خان نے بڑی خوشخبری سنادی

شادی سے انکارپرلاہور کی بیوٹی پارلر مالکہ کے ساتھ وحشت ناک سلوک

datetime 25  مئی‬‮  2016

شادی سے انکارپرلاہور کی بیوٹی پارلر مالکہ کے ساتھ وحشت ناک سلوک

ساہیوال(این این آئی)نواحی چک 134/9ایل کے قریب لاہور کی بیوٹی پارلر کی مالکہ مس انعم پر 2 نقاب پوش موٹر سائیکل سوار ملزمان نے تیزاب پھینک دیا جس کے نتیجہ میں وہ بری طرح جھلس گئی جسے فوری طور پر سول اسپتال میں منتقل کر دیا گیا ۔متاثرہ خاتون نے فہد لودھی پر الزام لگایا… Continue 23reading شادی سے انکارپرلاہور کی بیوٹی پارلر مالکہ کے ساتھ وحشت ناک سلوک

پانا ما لیکس ،چیئر مین ایف بی آر نے دوٹوک اعلان کردیا

datetime 25  مئی‬‮  2016

پانا ما لیکس ،چیئر مین ایف بی آر نے دوٹوک اعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی) چیئر مین ایف بی آر نثار محمد خان نے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ پانا ما لیکس میں جن لوگوں کے نام آئے ہیں ان کے خلاف قانون کے مطابق ایکشن لیا جائیگا ٗ ٹیکس چھپانے کے حوالے سے جہاں سے بھی معلومات ملیں تحقیقات… Continue 23reading پانا ما لیکس ،چیئر مین ایف بی آر نے دوٹوک اعلان کردیا

ولی محمدکے پاکستانی شناختی کارڈ کامعاملہ،چوہدری نثار نے کارروائی کا اعلان کردیا

datetime 25  مئی‬‮  2016

ولی محمدکے پاکستانی شناختی کارڈ کامعاملہ،چوہدری نثار نے کارروائی کا اعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی)ولی محمدکے پاکستانی شناختی کارڈ کامعاملہ،چوہدری نثار نے کارروائی کا اعلان کردیا، وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی زیر صدارت اجلاس میں جعلی شناختی کارڈ کے اجراء میں ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار… Continue 23reading ولی محمدکے پاکستانی شناختی کارڈ کامعاملہ،چوہدری نثار نے کارروائی کا اعلان کردیا

”بیرون ملک علاج بھی خطرے میں“

datetime 25  مئی‬‮  2016

”بیرون ملک علاج بھی خطرے میں“

لاہور ( این این آئی) وزیر اعظم محمد نواز شریف کو بیرون ملک علاج کی بجائے ملک کے سرکاری ہسپتال میں طبی معائنہ کرانے کا پابند بنانے کے لئے لاہور ہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائر کر دی گئی ۔ درخواست گزار بیرسٹر جاوید اقبال جعفری کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا ہے کہ وزیر… Continue 23reading ”بیرون ملک علاج بھی خطرے میں“

پاکستان دنیا کے کتنے ممالک کو دفاعی مصنوعات برآمد کررہاہے؟ قابل فخر انکشاف

datetime 25  مئی‬‮  2016

پاکستان دنیا کے کتنے ممالک کو دفاعی مصنوعات برآمد کررہاہے؟ قابل فخر انکشاف

واہ کینٹ (آئی این پی)مالدیپ کے وزیر دفاع آدم شریف عمرکی زیر قیادت سرکاری وفد نے پاکستان آرڈننس فیکٹریز کا دورہ کیا۔پی او ایف آمد پر لیفٹیننٹ جنرل عمر محمود حیات، ہلال امتیاز (ملٹری) چےئرمین پی او ایف بورڈ نے وفد کا استقبال کیا اور پی اوایف بورڈ ممبران سے متعارف کرایا۔ چےئر مین پی… Continue 23reading پاکستان دنیا کے کتنے ممالک کو دفاعی مصنوعات برآمد کررہاہے؟ قابل فخر انکشاف