وزیر خزانہ نے جمشید دستی کو گھڑی تحفے میں کیوں بھیجی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے گھڑی اتار کر جمشید دستی کی طرف بھجواتے ہوئے کہاکہ اسپیکر صاحب کے توسط سے گھڑی جمشید دستی کو بھجوارہاہوں،میری گھڑی 50 لاکھ روپے کی نہیں،جمشیددستی کادعوی غلط ہے، اس کو بیچ کر 50ہزار روپے کسی خیراتی ادارے میں دے دیں ۔ پیر کو قومی… Continue 23reading وزیر خزانہ نے جمشید دستی کو گھڑی تحفے میں کیوں بھیجی