پی آئی اے قرضوں میں ڈوب گیا،بڑا فیصلہ کرلیاگیا
کراچی(این این آئی)پی آئی اے قرضوں میں ڈوب گیا،بڑا فیصلہ کرلیاگیا، سنگین مالی بحران کے پیش نظر پی آئی اے انتظامیہ نے وزیر اعظم میاں نواز شریف سے ملاقات کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم سے ملاقات کے لیے چیئرمین پی آئی اے نے اہم شخصیات سے رابطہ کیا ہے۔پی آئی اے… Continue 23reading پی آئی اے قرضوں میں ڈوب گیا،بڑا فیصلہ کرلیاگیا







































