ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

نواز شریف آئندہ کتنے ہفتوں تک وزیراعظم کے عہدے سے فارغ ہو جائینگے؟سینئر سیاستدان نے تہلکہ خیز دعوی کر دیا

datetime 11  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے سیکرٹری جنرل سردار لطیف خان کھوسہ نے کہا ہے کہ نوازشر یف آئندہ 2ماہ میں وزیر اعظم کے عہدے سے فارغ ہو جائیں گے‘اپوزیشن جماعتوں نے الیکشن کمیشن میں نوازشر یف اور انکے خاندان کے دیگر افراد کے خلاف جو ثبوت جمع کروائے ہیں وہ انکی نااہلی کیلئے کافی ہیں ‘پیپلزپارٹی بھی عید کے بعد حکمرانوں کے خلاف میدان میں نظر آئیگی ۔
اپنے ایک انٹر ویو میں سردار لطیف خان کھوسہ نے کہا کہ نوازشر یف اور انکے خاندان نے جو کر پشن لوٹ مار ‘منی لانڈرنگ اور ٹیکس چوری کی ہے اسکے تمام ثبوت ہمارے پاس ہے جو الیکشن کمیشن جمع کرواچکے ہیں اس لیے نوازشر یف اور انکے خاندان کے دیگر افراد کی نااہلی نوشتہ دیوار ہے ۔ انہوں نے کہا کر پشن کے خلاف عمران خان اور تحر یک انصاف کا احتجاج انکا جمہو ری حق ہے اور پیپلزپارٹی بھی عید کے بعد میدان میں ہوگی ۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)


آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…