ہفتہ‬‮ ، 31 جنوری‬‮ 2026 

نواز شریف نے فو ج سے طاہر القادری کے متعلق کیا کیا ؟ سینئر سیاستدان کے دعوی نے تہلکہ مچا دیا

datetime 11  ستمبر‬‮  2016 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سر براہ شیخ رشید نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیر اعظم نوازشر یف نے فوج کو پیغام دیا ہماری طاہر القادری سے صلح کروادیں مگر طاہر القادری نے صاف انکار کر دیا ہے ‘فوج بھی ملک میں پانامہ لیکس کے معاملے کا حل چاہتی ہے ‘پانامہ لیکس کے خلاف پوری قوم کر پشن کے خلاف متحد ہے ‘اگر نوازشر یف جہا نگیر کر امت کے ساتھ نہیں چل سکے تو وہ کسی کے بھی ساتھ نہیں چل سکتے ۔ ہفتے کے روز اپنے ٹی وی انٹر ویو میں عوامی مسلم لیگ کے سر براہ شیخ رشید نے کہا کہ آرمی چیف جنرل راحیل شر یف کے جانے میں ابھی بہت ٹائم ہے کسی بھی وقت اس ملک میں کچھ بھی ہوسکتا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ (ن) لیگ نے مئے فےئر کے فلیٹس کی فروخت شروع کر دی ہے کیونکہ انکو صاف نظر آرہا ہے کہ صرف اپوزیشن ہی نہیں افواج پاکستان بھی ملک میں کر پشن کا خاتمہ اور مکمل احتساب چاہتی ہے جسکے لیے افواج پاکستان نے حکومت پر بھی واضح کر دیا ہے کہ پانامہ لیکس کے معاملے کو حل کیا جائے ۔ایک سوال کے جواب میں وزیر اعظم نوازشر یف نے فوج کو پیغام دیا ہماری طاہر القادری سے صلح کروادیں مگر طاہر القادری نے صاف انکار کر دیا ہے اور (ن) لیگ کو سانحہ ماڈل ٹاؤن کا حساب دینا ہی پڑ یگا ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…