جمعرات‬‮ ، 06 فروری‬‮ 2025 

پا ک فوج کا پو لیس کے ہمراہ شر منا ک تقریب پر چھا پہ ، کیا کچھ ملا۔۔۔؟

datetime 25  مئی‬‮  2016

پا ک فوج کا پو لیس کے ہمراہ شر منا ک تقریب پر چھا پہ ، کیا کچھ ملا۔۔۔؟

نوشہرہ کینٹ (آن لائن) پاک آر می کے جوا نوں کا پو لیس کے ہمراہ واپڈا کا لو نی میں عر صہ دراز سے چلنے والا قحبہ خانہ پر چھا پہ موج مستی میں مست اور رنگ رلیاں منا تے ہو ئے 34 مرد اور 11 خوا تین اور لڑکیاں گرفتار قحبہ خا نے سے… Continue 23reading پا ک فوج کا پو لیس کے ہمراہ شر منا ک تقریب پر چھا پہ ، کیا کچھ ملا۔۔۔؟

معروف ٹی وی میزبان نے عمران خان کے بارے میں وہ کہہ دیا جو کوئی نہ کہہ سکا

datetime 25  مئی‬‮  2016

معروف ٹی وی میزبان نے عمران خان کے بارے میں وہ کہہ دیا جو کوئی نہ کہہ سکا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے مقبول ترین ٹی وی میزبان، کمپیئر، شاعر و ادیب نے عمران خان کو امید کی آخری کرن قرار دے دیا، نجی ٹی وی کے پروگرام میں طارق عزیز سے میزبان نے سوال کیا کہ آپ نے 1997 ءکے انتخابات میں آپ نے پی پی کے اہم رہنما اور عمران خان… Continue 23reading معروف ٹی وی میزبان نے عمران خان کے بارے میں وہ کہہ دیا جو کوئی نہ کہہ سکا

شاہ محمود قریشی نے حکومت کی حمایت کر دی

datetime 25  مئی‬‮  2016

شاہ محمود قریشی نے حکومت کی حمایت کر دی

راولپنڈی(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پانامہ لیکس کی تحریک کسی فرد یا خاندان کے خلاف نہیں صرف کرپشن کے خلاف ہے یہ کرپشن ہٹائو ملک بچائو کی تحریک ہے ان خیالات کا اظہارانہوں نے منگل کے روزانصاف لائرز فورم راولپنڈی کی دعوت پر جوڈیشل کمپلیکس ہال… Continue 23reading شاہ محمود قریشی نے حکومت کی حمایت کر دی

پیپلز پارٹی کا پانامہ ایشو پر نواز شریف کو کسی قسم کی مدد اور تعاون کرنے سے انکار

datetime 25  مئی‬‮  2016

پیپلز پارٹی کا پانامہ ایشو پر نواز شریف کو کسی قسم کی مدد اور تعاون کرنے سے انکار

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کا پانامہ ایشو پر نواز شریف کو کسی قسم کی مدد اور تعاون کرنے سے انکار ، نواز زرداری ملاقات سیاسی اتحادیوں کی مداخلت کے باوجود بھی ممکن نہیں ہے۔ لندن میں نواز لیگ اور پیپلز پارٹی میں کسی بھی اعلانیہ یا غیر اعلانیہ معاہدے کا کوئی امکان نہیں ہے۔… Continue 23reading پیپلز پارٹی کا پانامہ ایشو پر نواز شریف کو کسی قسم کی مدد اور تعاون کرنے سے انکار

پشاور دھماکہ !وزیر اعظم نے وہی کیا جو انہیں کرنا چاہیے تھا ‎

datetime 25  مئی‬‮  2016

پشاور دھماکہ !وزیر اعظم نے وہی کیا جو انہیں کرنا چاہیے تھا ‎

اسلام آباد (این این آئی)وزیرا عظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ پشاور میں شہید ہونے والے ایف سی اہلکاروں نے ملک کی خاطر اپنی جانیں قربان کیں۔ پشاور میں شہید اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے اپنے پیغام میں وزیر اعظم نے کہاکہ کہ ایف سی اہلکاروں پر حملہ دہشت گردوں کی… Continue 23reading پشاور دھماکہ !وزیر اعظم نے وہی کیا جو انہیں کرنا چاہیے تھا ‎

خیبر پختونخوا حکومت نے آئندہ مالی سال 2016-17میں نئی اور خالی آسامیوں پر چالیس ہزار سے زائد بھرتیاں کا فیصلہ

datetime 25  مئی‬‮  2016

خیبر پختونخوا حکومت نے آئندہ مالی سال 2016-17میں نئی اور خالی آسامیوں پر چالیس ہزار سے زائد بھرتیاں کا فیصلہ

پشاور ( آن لائن)خیبر پختونخوا حکومت نے آئندہ مالی سال 2016-17میں نئی اور خالی آسامیوں پر چالیس ہزار سے زائد بھرتیاں جبکہ پانچ ہزار ملازمین کو مستقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔سب سے زیادہ بھرتیاں محکمہ تعلیم میں بیس ہزار تک کی جائیگی دوسرے نمبر پر خیبر پختونخوا پولیس ،تیسرے نمبر پرمحکمہ صحت ،… Continue 23reading خیبر پختونخوا حکومت نے آئندہ مالی سال 2016-17میں نئی اور خالی آسامیوں پر چالیس ہزار سے زائد بھرتیاں کا فیصلہ

یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن میں تین سال کے دوران71 کروڑ روپے کی کرپشن ہوئی ہے ٗ قائمہ کمیٹی کو بریفنگ

datetime 25  مئی‬‮  2016

یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن میں تین سال کے دوران71 کروڑ روپے کی کرپشن ہوئی ہے ٗ قائمہ کمیٹی کو بریفنگ

اسلام آباد (این این آئی)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے صنعت وپیداوار کے اجلاس میں انکشاف ہوا ہے کہ یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن آف پاکستان میں گزشتہ تین سال کے دوران 71 کروڑ روپے کی کرپشن ہوئی ہے۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے صنعت و تجارت کے اجلاس میں بتایا گیا کہ یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن میں گزشتہ 3… Continue 23reading یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن میں تین سال کے دوران71 کروڑ روپے کی کرپشن ہوئی ہے ٗ قائمہ کمیٹی کو بریفنگ

ن لیگ کو بڑا دھچکا پیپلز پارٹی میں خوشی کا سماں معروف سیاسی خاندان سمیت پی پی پی میں شامل

datetime 25  مئی‬‮  2016

ن لیگ کو بڑا دھچکا پیپلز پارٹی میں خوشی کا سماں معروف سیاسی خاندان سمیت پی پی پی میں شامل

راولاکوٹ(آن لائن) حلقہ نمبر چار پونچھ کی یونین کونسل پاچھیوٹ کے معروف سیاسی خاندان کی جموں کشمیر پیپلزپارٹی میں شمولیت ، مسلم لیگ (ن) کو شدید دھچکا ، تفصیلات کے مطابق سابق ڈسٹرکٹ کونسلر اور امید وار قانون ساز اسمبلی سرداررشید محمود (مرحوم) کے خاندان نے جموں کشمیر پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کر لی ۔… Continue 23reading ن لیگ کو بڑا دھچکا پیپلز پارٹی میں خوشی کا سماں معروف سیاسی خاندان سمیت پی پی پی میں شامل

لاہورکے باسیوں کو پہلی دفعہ زندہ دلانِ لاہور کیوں اور کس نے کہا ؟ شاید آپ کو یہ بات معلوم نہیں ہوگی

datetime 25  مئی‬‮  2016

لاہورکے باسیوں کو پہلی دفعہ زندہ دلانِ لاہور کیوں اور کس نے کہا ؟ شاید آپ کو یہ بات معلوم نہیں ہوگی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان بننے سے پہلے مسلمانوں پر عرصہ حیات تنگ تھا۔ تعلیمی میدان میں مسلمانوں کو آگے بڑھنے ہی نہ دیا جاتا اور یہی وجہ تھی کہ ملازمتوں میں بھی مسلمانوں کی تعداد نہ ہونے کے برابر تھی ۔ مسلمانوں کی اس ناگفتہ بہ حالت میں مرد حق سرسید احمد خان نے پہلی… Continue 23reading لاہورکے باسیوں کو پہلی دفعہ زندہ دلانِ لاہور کیوں اور کس نے کہا ؟ شاید آپ کو یہ بات معلوم نہیں ہوگی