ہفتہ‬‮ ، 01 مارچ‬‮ 2025 

پاکستان کے اہم ترین علاقے سے کچھوں کی بہت بڑی کھیپ برآمد۔۔ان کا کیا ، کیا جانا تھا ؟ تہلکہ خیز انکشاف

datetime 10  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی کے علاقے گذری میں محکمہ وائلڈ لائف نے کارروائی کرکے تین غیر ملکیوں سمیت 9 ملزمان کو گرفتار کرکے پانچ سو سے زائد کچھوے برآمد کرلیے۔گذری میں محکمہ وائلڈ لائف سندھ نے کارروائی کرکے 9 ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے بڑی تعداد میں کچھوے برآمد کرلیے۔کنزویٹر وائلڈ لائف سعید بلوچ کے مطابق تحویل میں لیے جانے والے 500 سے زائد کچھوے کراچی سے بیرون ملک اسمگل کیے جانے تھے۔گرفتار ملزمان کے خلاف قانونی کارروائی بھی کی جارہی ہے۔ گرفتار افراد میں تین غیرملکی بھی شامل ہیں۔ذرائع کے مطابق ان کچھوں کو کراچی سمیت پاکستان کے بڑے شہروں میں بڑے ہوٹلز میں فروخت کیا جانا تھا ۔واضح رہے کہ کچھ عرصہ پہلے بڑی تعداد میں مگرمچھ ، سانپ اور کچھوے پکڑے گئے جنہیں کھایا جانا تھا ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نارمل ملک


حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…