پاکستان کے اہم ترین علاقے سے کچھوں کی بہت بڑی کھیپ برآمد۔۔ان کا کیا ، کیا جانا تھا ؟ تہلکہ خیز انکشاف
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی کے علاقے گذری میں محکمہ وائلڈ لائف نے کارروائی کرکے تین غیر ملکیوں سمیت 9 ملزمان کو گرفتار کرکے پانچ سو سے زائد کچھوے برآمد کرلیے۔گذری میں محکمہ وائلڈ لائف سندھ نے کارروائی کرکے 9 ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے بڑی تعداد میں کچھوے برآمد کرلیے۔کنزویٹر وائلڈ لائف… Continue 23reading پاکستان کے اہم ترین علاقے سے کچھوں کی بہت بڑی کھیپ برآمد۔۔ان کا کیا ، کیا جانا تھا ؟ تہلکہ خیز انکشاف