عمران فاروق قتل کیس کا مقدمہ سیاسی بنیادوں پر درج کیا گیا ٗاسلام آباد ہائی کورٹ کے سوالات پر وکلاء کے پسینے چھٹ گئے
اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران فاروق قتل کیس سے متعلق ریمارکس دیئے ہیں کہ بادی النظر میں ایسا لگتا ہے کہ یہ مقدمہ سیاسی بنیادوں پر درج کیا گیا ہے۔ بدھ کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس نور الحق قریشی اور جسٹس اطہرمن اللہ پر مشتمل 2 رکنی بنچ… Continue 23reading عمران فاروق قتل کیس کا مقدمہ سیاسی بنیادوں پر درج کیا گیا ٗاسلام آباد ہائی کورٹ کے سوالات پر وکلاء کے پسینے چھٹ گئے