کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)ایم کیوایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستارچار روز تک ہسپتال میں زیر علاج رہیں گے۔ ڈاکٹروں نے سی ٹی اسکین رپورٹ دیکھ کر حالت خطرے سے باہر قرار دے دی۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ہسپتال کے ڈاکٹروں نے فیصلہ کیاہے کہ فاروق ستارچار روز تک ہسپتال میں زیر علاج رہیں گے۔ ڈاکٹروں نے سی ٹی اسکین رپورٹ دیکھ کر حالت خطرے سے باہر قرار دے دی۔ ایم کیوایم پاکستان کے سربراہ کو چار دن تک لیاقت نیشنل ہسپتال میں رکھا جائے گا ۔ڈاکٹر فاروق ستا رکی گردن اور سینے کا سی ٹی اسکین اور الٹرساؤنڈ کیا گیا۔ڈاکٹروں کی بارہ رکنی ٹیم نے رپورٹس کو مثبت قرار دیا جس کے بعد ڈاکٹر فاروق ستار کو کمرے میں منتقل کر دیا گیا۔جبکہ ترجمان لیاقت نیشنل ہسپتال کا کہنا ہے ڈاکٹر فاروق ستارکی حالت خطرے سے باہر ہے اورانہیں تین سے چار دن تک ہسپتال ہی میں رکھا جائے گا۔
فاروق ستارکے بارے میں رپورٹ آگئی ۔۔۔ڈاکٹروں نےاہم فیصلہ کرلیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)
-
ایزی پیسہ صارفین کیلئے خوشخبری زبردست سہولت متعارف کرا دی گئی
-
نئی آٹو پالیسی ! گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے اہم خبر
-
آئی فون 18 کی لانچنگ سے قبل آئی فون 17 کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
لاہور،نجی ہوسٹل پر چھاپے میں 7مرد و زن گرفتار
-
مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تاریخ سامنے آگئی
-
پہلی ہی فلم سے ہٹ ہونے والے رومانوی ہیرو اب شادیوں میں رقص کرکے گزر بسر کرنے پر مجبور
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں پھر اضافہ، نوٹیفکیشن جاری
-
وزیراعظم نے بڑا فیصلہ کرلیا، نئی آٹو پالیسی منظور، اہم تبدیلیاں سامنے آگئیں
-
شہری یہ انجیکشن ہرگز نہ لگوائیں! الرٹ جاری
-
ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ
-
پنشنرز اور قومی بچت اسکیموں کے سرمایہ کاروں کے لیے اہم خبر
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا گیا
-
حسن علی کی اہلیہ کی پراسرار پوسٹ، کرکٹر کے مبینہ افیئر کی افواہیں گرم



















































