بدھ‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2025 

باراتیوں کی بس کے ایسا خوفناک حادثہ کہ ہر آنکھ اشکبار ہو جائے

datetime 30  جولائی  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

خیبر ایجنسی/پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر ایجنسی میں باراتیوں کی وین سیلابی ریلے میں بہہ گئی ،حادثے میں 20 افراد جاں بحق ہو گئے،حادثے میں جاں بحق ہونے والوں میں اکثریت خواتین اور بچوں کی تھی ،تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اوروزیراعلی خیبر پختونخوا پرویز خٹک سمیت سیاسی وسماجی رہنماؤں نے حادثے میں ہونے والی ہلاکتوں پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ۔ہفتہ کو خیبر ایجنسی میں باراتیوں کی وین سیلابی ریلے میں بہہ گئی۔ذرائع کے مطابق وین میں خواتین اور بچوں سمیت 20 افراد سوار تھے۔
باراتیوں کی وین باڑا سے بازار ذخہ خیل جا رہی تھی کہ راستے میں تبئی کے مقام پر سیلابی ریلے کی زد میں آگئی جس کے نتیجے میں وین سوار خواتین اور بچوں سمیت 20 افراد لا پتہ ہو گئے۔ اطلاع ملنے پر پولٹیکل انتظامیہ کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور امدادی کارروائیاں شروع کردی گئیں ۔تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اوروزیراعلی خیبر پختونخوا پرویز خٹک سمیت سیاسی وسماجی رہنماؤں نے حادثے میں ہونے والی ہلاکتوں پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سات مئی


امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…