وٹس ایپ پر ’توہین رسالت کا پیغام‘ بھیجنے والا نوجوان گرفتار
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع گجرات کی پولیس کا کہنا ہے کہ سرائے عالمگیر میں توہین رسالت کے ملزم مسیحی نوجوان ندیم جیمز کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ندیم پر الزام ہے کہ انھوں نے موبائل فون سے ایک وٹس ایپ پیغام آگے فارورڈ کیا جو مبینہ… Continue 23reading وٹس ایپ پر ’توہین رسالت کا پیغام‘ بھیجنے والا نوجوان گرفتار