جمعرات‬‮ ، 28 مئی‬‮‬‮ 2026 

لاڑکانہ حملہ۔۔۔! ڈی جی رینجرز نے پہنچتے ہی بڑااعلان کر دیا ‎‎

datetime 30  جولائی  2016 |

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر نے کہا ہے کہ رینجرز اہلکاروں پر حملے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں ‘ دہشت گردوں کے خلاف آخری حد تک جائیں گے اور دہشت گردوں کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے۔ وہ ہفتہ کو یہاں میڈیا سے بات چیت کر رہے تھے۔ انہوں نے کہاکہ رینجرز اہلکاروں پر حملے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم دہشت گردوں کے خلاف آخری حد تک جائیں گے اور انہیں کیفر کردار تک پہنچائیں گے۔ بلال اکبر نے کہا کہ دہشت گردوں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائیگا ہمیں صوبائی حکومت کی حمایت حاصل ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…