بچوں کے اغواء کا ڈراپ سین‘ ڈی آئی جی نے سچ بتا دیا
لاہور( این این آئی)لاہور پولیس نے پانچ لا پتہ بچے تلاش کرکے والدین کے حوالے کر دئیے جبکہ ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹرحیدر اشرف نے کہا ہے کہ لاپتہ بچوں کا واپس آجانا اس بات کی دلیل ہے کہ شہر میں اغوا ء برائے تاوان کا کوئی گروہ کا م نہیں ۔ تفصیلات کے مطابق… Continue 23reading بچوں کے اغواء کا ڈراپ سین‘ ڈی آئی جی نے سچ بتا دیا











































