ایبٹ آباد میں لرزہ خیز واقعہ،سوتیلی ماں کم سن بچی کے ساتھ چار ماہ تک کیا کرتی رہی،جان کر ہر آنکھ اشکبار
ایبٹ آباد (این این آئی)ایبٹ آباد میں سوتیلی ماں کے تشدد سے کم سن بچی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسی ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق ایبٹ آباد میں سوتیلی ماں نے 7سالہ قرۃ العین پر تشدد کیا اور سوئیاں چبھا چبھا کر اسے شدید زخمی کردیا جس پر بچی کو تشویشناک حالت… Continue 23reading ایبٹ آباد میں لرزہ خیز واقعہ،سوتیلی ماں کم سن بچی کے ساتھ چار ماہ تک کیا کرتی رہی،جان کر ہر آنکھ اشکبار











































