اسلام آباد (این این آئی)ترجمان وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ جائے وقوعہ سے ملنے والے شواہد کی بنیاد پر نادرا ڈیٹا کے ذریعے مہمند ایجنسی کے دھماکے کے مشتبہ شخص کی شناخت کر لی گئی ہے ٗ ترجمان وزارت داخلہ نے بتایا کہ ابھی یہ کہنا قبل از وقت ہے کہ مشتبہ شخص دھماکے میں ملوث تھا اس سلسلے میں سیکیورٹی اداروں کی جانب سے مزید تفتیش جاری ہے۔واضح رہے کہ مہمند ایجنسی کی تحصیل انبار میں نماز جمعہ کے دوران خود کش دھماکے کے نتیجے میں 36 نمازی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے تھے۔
مہمند ایجنسی دھماکے کے مبینہ خودکش حملہ آورکی شناخت ہوگئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)
-
ایزی پیسہ صارفین کیلئے خوشخبری زبردست سہولت متعارف کرا دی گئی
-
لاہور،نجی ہوسٹل پر چھاپے میں 7مرد و زن گرفتار
-
آئی فون 18 کی لانچنگ سے قبل آئی فون 17 کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
شہری یہ انجیکشن ہرگز نہ لگوائیں! الرٹ جاری
-
مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تاریخ سامنے آگئی
-
پہلی ہی فلم سے ہٹ ہونے والے رومانوی ہیرو اب شادیوں میں رقص کرکے گزر بسر کرنے پر مجبور
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں پھر اضافہ، نوٹیفکیشن جاری
-
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
وزیراعظم نے بڑا فیصلہ کرلیا، نئی آٹو پالیسی منظور، اہم تبدیلیاں سامنے آگئیں
-
ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ
-
پنشنرز اور قومی بچت اسکیموں کے سرمایہ کاروں کے لیے اہم خبر
-
حسن علی کی اہلیہ کی پراسرار پوسٹ، کرکٹر کے مبینہ افیئر کی افواہیں گرم
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا گیا



















































