میرے والد کو فوج سے بچائیں‘ حسین نواز نے بھارت کو خط لکھ ڈالا‘ دعوے نے تہلکہ مچا دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ایم کیو ایم کے رہنما ساجد احمد کے دعوے نے تہلکہ مچا دیا، ایم کیو ایم کے رہنما ساجد احمد نے کہا کہ جب نواز شریف پر برا وقت آیا تو وزیر اعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز بھارت کو خط لکھ ڈالا تھا کہ میرے والد کو پاکستانی فوج سے… Continue 23reading میرے والد کو فوج سے بچائیں‘ حسین نواز نے بھارت کو خط لکھ ڈالا‘ دعوے نے تہلکہ مچا دیا