قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
اسلام آباد (آئی این پی )اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے دھرنوں کے دوران ایس ایس پی عصمت جونیجو پر تشدد کے مقدمے میں عمران خان اور طاہر القادری کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد کے جج سہیل اکرام نے ایس ایس پی عصمت اللہ جونیجوپر تشدد… Continue 23reading قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری