پوری قوم سوگوار ہو گئی اور لوگ دھاڑیں مار مار کر رونا شروع ہو گئے
کراچی(این این آئی) عبد الستار ایدھی کے انتقال کی خبر ملتے ہی پوری قوم سوگوار ہو گئی اور لوگ دھاڑیں مار مار کر رونا شروع ہو گئے ہیں۔ ملک بھر میں قائم ایدھی فاؤنڈیشن کے ملازمین اور کارکنان پر عبد الستار ایدھی کے انتقال کی خبر بجلی بن کر گری اور تمام افراد ایکد وسرے… Continue 23reading پوری قوم سوگوار ہو گئی اور لوگ دھاڑیں مار مار کر رونا شروع ہو گئے