ایک ہی دن روزہ ایک ہی دن عید،بڑا بریک تھرو ہوگیا،اہم اجلاس ،سردار یوسف ،مفتی شہاب الدین پوپلزئی سمیت علماء کی شرکت
پشاور(این این آئی)ملک بھر میں ایک دن روزہ اور عید ،پشاور میں اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف اورمفتی شہاب الدین پوپلزئی سمیت علماء نے شرکت کی ۔ملک بھر میں ایک ہی دن روزہ اور عید کرانے کی غرض سے وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف کی زیر صدارت… Continue 23reading ایک ہی دن روزہ ایک ہی دن عید،بڑا بریک تھرو ہوگیا،اہم اجلاس ،سردار یوسف ،مفتی شہاب الدین پوپلزئی سمیت علماء کی شرکت