جمعہ‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2026 

جو ڈنڈے تم دکھا رہے ہو ۔۔۔۔ عمران اسماعیل نے صدیق الفاروق کو لائیو شو میں کیا کہہ دیا کہ وہ شو چھوڑ کر چلے گئے

datetime 19  ستمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے لیڈر عمران اسماعیل نے ن لیگ پر شدید تنقید کرتے ہوئے احتیاط کا دامن چھوڑ دیا اور نون لیگ کے سینئر رہنما صدیق الفاروق کے ساتھ سخت اور غیر اخلاقی الفاظ استعمال کر بیٹھے

تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے شو میں ن لیگ کی ڈنڈا بردار بردار فورس پر شدید تنقید کرتے ہوئے عمران اسماعیل نے ن لیگ کے اقدامات کو سخت الفاظ میں بر بھلا کہا اور اس دوران شو میں موجود صدیق الفاروق کو سخت الفاظ استعمال کرتے ہوئے کہا کہا کہ ڈنڈے ہم تم پر ہی استعمال کریں گے اس کے ساتھ ہی انہوں نے غصے کی رو میں بہک کر کچھ غیر اخلافی الفاظ بھی ادا کر دیئے جس  کے بعد اینکر کی جانب سے نشاندہی اور الفاظ کے استعمال میں احتیاط کی درخواست پر ان کا لہجہ تھوڑا نرم ہوا مگر اس کے فوراً بعد ہی صدیق فاروق پروگرام کو چھوڑ کر چلے گئے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…