بیرون ملک ملازمت کے پاکستانیوں کیلئے نئی راہ کھل گئی،وسطی ایشیائی ملک پاکستان سے افرادی قوت کی برآمد سے متعلق معاہدے کاخواہشمند
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر سمندر پار پاکستانیز وترقی انسانی وسائل پیر سید صدرالدین شاہ راشدی سے پاکستان میںآذربائیجان کے سفیر علی علیزادہ نے بدھ کو اسلام آباد میں ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے اموراور دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔دونوں رہنماؤں نے بین الاقوامی معاملات سے متعلق دونوں ملکوں کے یکساں… Continue 23reading بیرون ملک ملازمت کے پاکستانیوں کیلئے نئی راہ کھل گئی،وسطی ایشیائی ملک پاکستان سے افرادی قوت کی برآمد سے متعلق معاہدے کاخواہشمند







































