نواز شریف کے خلاف نہیں ،اپنی ذات پر کرپشن کے الزامات،عمران خان نے زبردست اعلان کردیا
اسلام آباد (آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ وہ نواز شریف یا کسی اور سیاستدان کی ذات کے خلاف نہیں لیکن کرپشن بد عنوانی اور قوم کی دولت لوٹ کر باہر لے جانے والوں کو معاف نہیں کیا جا سکتا،متحدہ اپوزیشن کے ٹی او آرز سے دستبردار… Continue 23reading نواز شریف کے خلاف نہیں ،اپنی ذات پر کرپشن کے الزامات،عمران خان نے زبردست اعلان کردیا