ن لیگ کو اہم کامیابی حاصل،ق لیگ کو جھٹکا
اسلام آباد (این این آئی) سپریم کورٹ نے پی پی 97گوجرانوالہ میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا حکم دیدیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ نے الیکشن ٹربیونل کے فیصلے کو کالعدم قراردیتے ہوئے پی پی 97گوجرانوالہ میں دوبارہ گنتی کرانے کا حکم جاری کردیا ہے ۔الیکشن ٹربیونل کے فیصلے کو مسلم لیگ (ن)… Continue 23reading ن لیگ کو اہم کامیابی حاصل،ق لیگ کو جھٹکا