جمعہ‬‮ ، 07 فروری‬‮ 2025 

پی ٹی آئی 5 جون کو کیا کر نے جا رہی ہے ؟ جا نئے

datetime 2  جون‬‮  2016

پی ٹی آئی 5 جون کو کیا کر نے جا رہی ہے ؟ جا نئے

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف 5جون کو کوہاٹ میں میدان سجائے گی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے 5جون کو کوہاٹ میں عوامی میدان سجائے کا فیصلہ کیا ہے، جس سے پارٹی چیئرمین عمران خان خطاب کریں گے۔ذرائع کے مطابق چےئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کوہاٹ جلسہ کے حوالے سے بنی گالہ… Continue 23reading پی ٹی آئی 5 جون کو کیا کر نے جا رہی ہے ؟ جا نئے

مصری طیارے کی گمشدگی، اہم سراغ مل گیا

datetime 2  جون‬‮  2016

مصری طیارے کی گمشدگی، اہم سراغ مل گیا

قاہرہ(این این آئی)بحر متوسط میں مصر کے تباہ شدہ طیارے کی تلاش میں شریک فرانسیسی بحریہ کے جہاز کو ایسے سگنلز ملے ہیں جن کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ وہ مصر للطیران کی پرواز ایم ایس 804 کے بلیک باکسز کے ہو سکتے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مصر کی تحقیقاتی کمیٹی… Continue 23reading مصری طیارے کی گمشدگی، اہم سراغ مل گیا

ڈاکٹر قدیر خان کی بھارت کو دھمکی، بھارت کا موقف بھی سامنے آگیا

datetime 2  جون‬‮  2016

ڈاکٹر قدیر خان کی بھارت کو دھمکی، بھارت کا موقف بھی سامنے آگیا

نئی دہلی (آئی این پی)بھارت نے کہا ہے کہ وہ پاکستانی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی دھمکی سے خوفزدہ نہیں کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کیلئے تیار ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق شمال مشرقی علاقوں کی ترقی کی وزارت کے وزیر مملکت جتندر سنگھ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستانی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے… Continue 23reading ڈاکٹر قدیر خان کی بھارت کو دھمکی، بھارت کا موقف بھی سامنے آگیا

حسین نواز بیمار وزیر اعظم کو چھوڑ کر کس سے ملاقات کرنے امریکہ گئے؟

datetime 2  جون‬‮  2016

حسین نواز بیمار وزیر اعظم کو چھوڑ کر کس سے ملاقات کرنے امریکہ گئے؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں وزیر اعظم کے صاحبزادے حسین نواز کے خفیہ دورہ امریکہ بارے اہم رپورٹ آ گئی‘ نجی ٹی وی کے پروگرام میں واشنگٹن میں مقیم سینئر پاکستانی صحافی واجد علی سید نے کہا کہ میری اطلاعات کے مطابق حسین نواز نے اپنی باقی جائیداد اور کمپنیوں کو خفیہ… Continue 23reading حسین نواز بیمار وزیر اعظم کو چھوڑ کر کس سے ملاقات کرنے امریکہ گئے؟

وزیر اعظم کا آپریشن لندن میں کیوں ہوا؟ مریم نواز نے وجہ بتا دی

datetime 2  جون‬‮  2016

وزیر اعظم کا آپریشن لندن میں کیوں ہوا؟ مریم نواز نے وجہ بتا دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مریم نواز نے وزیر اعظم کے لندن میں آپریشن کی وجہ بتا دی‘ نجی ٹی وی کے پروگرام میں سینئر تجزیہ نگار نے مریم نواز سے سوال کیا کہ بار بار ایک سوال کیا جا رہا ہے کہ کیا پاکستان میں کوئی ایسا ہسپتال نہیں جہاں وزیر اعظم کا علاج ہو سکے؟… Continue 23reading وزیر اعظم کا آپریشن لندن میں کیوں ہوا؟ مریم نواز نے وجہ بتا دی

آند ھی ،طوفان اور بارشوں نے تباہی مچا دی،کتناجانی و مالی نقصان ہو ا؟ تفصیلا ت جاری

datetime 2  جون‬‮  2016

آند ھی ،طوفان اور بارشوں نے تباہی مچا دی،کتناجانی و مالی نقصان ہو ا؟ تفصیلا ت جاری

پشاور(این این آئی )پشاور سمیت خیبر پختونخوا اور فاٹا میں بارشوں نے تباہی مچا دی ،طوفانی بارش کے باعث چھتیں اور دیواریں گرنے سے 5افراد جاں بحق اور متعددزخمی ہو گئے ریسکیو ذرائع کے مطابق خیبر پختونخوا اور فاٹا میں ہونے والی بارشوں کے باعث مختلف مقامات پر چھتیں اور دیواریں گری ہیں پشاور کے… Continue 23reading آند ھی ،طوفان اور بارشوں نے تباہی مچا دی،کتناجانی و مالی نقصان ہو ا؟ تفصیلا ت جاری

زرداری کے بعد بلاول کا نمبر بھی آگیا ، ناقابل یقین اقدام اٹھا لیا گیا

datetime 2  جون‬‮  2016

زرداری کے بعد بلاول کا نمبر بھی آگیا ، ناقابل یقین اقدام اٹھا لیا گیا

لاہور (آئی این پی )بلاول بھٹو زرداری کا اصل نام منظر عام پر لانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائر کردی گئی۔درخواست گزار پاکستانی نژاد امریکی شہری سید اقتدار حیدر کی جانب سے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمینٹرین اور پاکستان پیپلزپارٹی کی اصل شناخت کے بارے میں… Continue 23reading زرداری کے بعد بلاول کا نمبر بھی آگیا ، ناقابل یقین اقدام اٹھا لیا گیا

بجٹ کب پیش ہو گا؟ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں بارے فیصلہ۔۔۔

datetime 2  جون‬‮  2016

بجٹ کب پیش ہو گا؟ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں بارے فیصلہ۔۔۔

اسلام آباد (آن لائن) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ وفاقی بجٹ برائے مالی سال 2016-17 ء تین جون کو ہی پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا‘آپریشن ضرب عضب مکمل ہونے تک مردم شماری نہیں ہوسکتی‘ حکومت نے تمام انتظامات مکمل کرلیے لیکن فوج کی شرکت ضروری ہے‘ 2 صوبوں کی مردم شماری… Continue 23reading بجٹ کب پیش ہو گا؟ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں بارے فیصلہ۔۔۔

خواجہ آصف کی وکٹ گرنے والی ہے؟دعویٰ نے ہلچل مچادی

datetime 2  جون‬‮  2016

خواجہ آصف کی وکٹ گرنے والی ہے؟دعویٰ نے ہلچل مچادی

اسلام آباد (آن لائن) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ ایسا لگ رہا ہے کہ خواجہ آصف کی وکٹ گرنے والی ہے این اے 110سے متعلق نادرا کی رپورٹ میں انکشاف حیران کن ہیں ۔ سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں عمران خان نے کہا کہ ایک لاکھ سے زائد ووٹوں کی… Continue 23reading خواجہ آصف کی وکٹ گرنے والی ہے؟دعویٰ نے ہلچل مچادی