افغان مہاجرین‘ پاکستان کا یو ٹرن‘صوبائی حکومت کی شدید مخالفت سامنے آ گئی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت نے افغان مہاجرین کی پاکستان میں مزید دو سال قیام میں توسیع دے دی جبکہ صوبائی حکومت نے خیبرپختونخوا فیصلے کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ افغان مہاجرین کی واپسی تک ملک میں امن قائم نہیں ہوسکتا ۔تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے افغان مہاجرین کی واپسی کے اقدامات… Continue 23reading افغان مہاجرین‘ پاکستان کا یو ٹرن‘صوبائی حکومت کی شدید مخالفت سامنے آ گئی